غزہ میںعارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی
ایک ماحو ل میں جب عارضی جنگ بندی میں قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے،چار روزہ جنگ بندی میں تیسرے تک روز تک حماس نے کئی اسرائیلی شہریوں کو رہا کیا وہیں اسرائیل نے خود بھی درجنوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ،وہیں بدقسمتی سے غزہ میں انتہا پسند یہودیوں نے مسجد الاقصیٰ پر […]