دلچسپ اور عجیب

غلاظت لگی سیٹوں پر نہ بیٹھنے والے 2 مسافروں کو ہوائی جہاز سے اتار دیا گیا

واشنگٹن: امریکی شہر سیئٹل سے کینیڈا کے شہر مونٹریال جانے والی ایئر کینیڈا کی پرواز کے دو مسافروں کو محض اس بات پر طیارے سے اتار دیا گیا کیونکہ انہوں نے اُلٹی کی غلاظت لگی سیٹوں پر بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کو شیئر کرنے والے اسی جہاز کی مسافر سوزن […]

Read More