پاکستان جرائم

فیصل آباد میں گاڑی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار

فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افرا د میں چھ او ر سات سال کی دو لڑکیاں اور بارہ سال کا لڑکا شامل ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں […]

Read More
خاص خبریں

میرانشاہ ، فائرنگ کا تبادلہ ، پاک فوج کے 3 جوان شہید ،3 دہشتگرد مارے گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز او ر دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 4 ساتھی زخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے […]

Read More
پاکستان

میرعلی، دہشگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ، سپاہی شہید

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں سے سکیورٹی فورسز کا فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی شہید ہوگئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ، کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان میر علی میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس […]

Read More
علاقائی

کراچی:کار سوار ملزمان کی فائرنگ، ایک تاجر جاں بحق

کراچی:اتحاد ٹاؤن میں کار سوار ملزموں کی فائرنگ سے ڈرائی فروٹ کا تاجر جاں بحق ہوگیا۔مقتول لیاری کا رہائشی تھا۔بلدیہ کے علاقے میں عید گاہ گراؤنڈ موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے37سالہ رفیع اللہ ولد سردار خان جاں بحق ہوگیا۔مقتول ڈرائی فروٹ کا تاجر اور لیاری کے علاقے […]

Read More
جرائم

تھانہ روات کے قریب والی بال میچ کے دوران فائرنگ تبادلہ،کھلاڑی جنید جاں بحق،ناصر شدید زخمی

تھانہ روات کے علاقہ سمبل میں والی بال میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک کھلاڑی جنید جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق والی بال میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا شروع ہوا جس پر رواں عابد اور اعجاز نے فائرنگ شروع کردی جس کے […]

Read More
خاص خبریں

افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید افراد کی تدفین،چمن سرحد پر آمدورفت جاری

کوئٹہ:بلوچستان کے شہر چمن میں فائرنگ سے شہید افراد کی تدفین کردی گئی جبکہ سرحد کو معمول کے مطابق کھول دیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بارڈر سے پیدل آنے والے کی آمدورفت جاری ہے،فائرنگ واقعے کے تمام شہید افراد کی آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی۔گزشتہ شب،افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال […]

Read More
پاکستان

افغانستان فورسز کی چمن میں بلا اشتعال فائرنگ،6پاکستانی شہری شہید،17زخمی

افغانستان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال اور اندھا دھند فائرنگ سے بلوچستان کے شہر چمن میں 5شہری شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغان بارڈر فورسز نے شہری آبادی پر توپ خانے اور مارٹر سمیت بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال اور اندھا دھند فائرنگ کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق […]

Read More
خاص خبریں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے فوجی جوان شہید

راولپنڈی:شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ سے اہلکار شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعقلات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔فورسز نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو تباہ کیا۔ہلاک […]

Read More
جرائم

برازیل:سکول میں فائرنگ،2ٹیچرز سمیت3افراد ہلاک

برازیلیا:برازیل کے دو سکولز میں فائرنگ سے2ٹیچرز اور ایک طالب علم ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلٹ پروف جیکٹ پہنے سکول کے سابق طالبعلم نے سیمی آٹو میٹک گن سے دو سکولوں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں دو ٹیچرز اور ایک طالبعلم شامل ہیں۔پولیس […]

Read More
جرائم

پولیس والے اغواء کار کی طرح آئے تو جان بچانے کیلئے فائرنگ کی،خرم نثار

کراچی:ڈیفنس فیز5میں فائرنگ کرکے شاہین فورس کے اہلکار کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزم وضاحتی ویڈیو بیان میں انکشاف ہے کہ پولیس اہلکار وردی میں نہیں تھے انہیں اغواء کار سمجھ کر فائرنگ کی۔روزنامہ پاکستان کے مطابق ڈیفنس 5میں فائرنگ کر کے شاہین فورس کے اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم […]

Read More