فیصلہ
سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سزائے موت کے فیصلہ نے سیاستدانوں ، اداروں اور عوام کو عجب صورتحال سے دوچار کر دیا ۔خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6کے تحت غداری کا جرم ثابت ہونے پر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی ۔تین ججز کی خصوصی عدالت نے 2.1کی اکثریت سے فیصلہ سنایا ۔دو دن […]