فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلیے کمیشن تشکیل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا ہے۔ تین رکنی کمشین میں سابق آئی جی طاہر عالم اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارت […]
