پاکستان

تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی نئی تاریخ دیدی

لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی بانی کی رہائی کی نئی تاریخ دے دی۔ گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پر حیران ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں یہ کیس جج شاہ رخ ارجمند کو واپس بھیجنا چاہیے تھا اور ان سے کہنا چاہیے تھا […]

Read More
پاکستان

ہماری 180 سیٹیں آئیں ، 93 دی گئیں ، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 180 سیٹیں ہیں اور 93 سیٹیں دی گئی ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ کہتے ہیں راولپنڈی کمشنر کا الیکشن میں کوئی عمل دخل نہیں، ڈپٹی کمشنر اور ریٹرننگ […]

Read More
پاکستان

غلط فہمی دور کرلیں ، بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت چلے گی نہ جمہوریت ، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ غلط فہمی دور کریں، بانی پی ٹی آئی کے بغیر حکومت اور جمہوریت نہیں چل سکتے، آپ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو مائنس نہیں کر سکتے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا۔ انہوں نے […]

Read More
پاکستان

خواجہ سعد رفیق کی لطیف کھوسہ کو کامیابی پر مبارکباد

لاہور کے حلقہ این اے 122 میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کو شکست ہوگئی۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ کامیاب ہوگئے۔ لطیف کھوسہ نے 1 لاکھ 17 ہزار 109 ووٹ لیے جب کہ خواجہ سعد رفیق […]

Read More
پاکستان

بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے، عمران کے بعد عہدہ میرے پاس ہے: لطیف کھوسہ

کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے اور میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے بعد عہدہ میرے پاس ہے۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہم کوئی نواز شریف […]

Read More
پاکستان

لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور: معروف سیاسی رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔سردار لطیف کھوسہ نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر تحریک انصاف میں شمولیت […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے مائنس ون کی تردید کی ہے وہی پارٹی چیئرمین رہیں گے،لطیف کھوسہ

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مائنس ون خبروں کی تردید کی ہے ،جو چیئرمین ہی وہی رہیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ایک ڈیڑھ گھنٹہ بات ہوئی جس میں انہوں نے دو ٹوک بات کی۔شیر افضل مروت یا علی ظفر […]

Read More