مارچ پریڈ،ملی یکجہتی کامظاہرہ
ہر سال یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں مسلح افواج کے شاندار پریڈ ہوا کرتی ہے ، اس پریڈ کے دوران ہم اپنے دفاعی اثاثے کی نمائش کرتے ہیںتاکہ دشمن پر ہیبت طاری ہوسکے،یہ دن نہایت جوش و خروش ،خوشی اور ملی جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے ، […]