عدلیہ سے محاذ آرائی ملک کے مفاد میں نہیں
گزشتہ ایک دو روز میں حکومتی اتحادی حلقوں کی طرف سے عدلیہ کے خلاف ہونے والی پریس کانفرنسوں پر جہاں عام شہریوں میں تشویش پائی گئی وہیں عدلیہ میں بھی اس کا نوٹس لیا گیا۔خاص کر سینٹر فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کا عدلیہ کی طرف سے از خود نوٹس لیا گیا، […]