محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں آج بادل برسنے کی نوید
لاہور:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج بادل برسنے کی نوید سنا دی۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان میں آج بادل برسنے کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ چھٹی کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور […]