مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 820 ہوگئی
مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 820 ہوگئی۔خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے کم ازکم 672 افراد زخمی ہیں جن میں سے 205 کی حالت تشویشناک ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ رباط، کاسابلانکا اور ایشوئیورا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]
