مردوں سے زیادہ خواتین کینسر کا شکار کیوں؟ محققین جواب دینے سے قاصر
واشنگٹن: ایک حالیہ تحقیق نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا جب انہوں نے پایا کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں پھیپڑوں کے کینسر کی زیادہ شکار ہورہی ہیں اگرچہ انہوں نے کبھی سگریٹ پی ہی نہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدان اس بات کا جواب دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ کیوں زیادہ نوجوان اور […]
