مسائل اور توقعات
مسائل کا ایک انبار ہم پر آن پڑا ہے مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑکررکھ دی ہے سیاست،معیشت اور جمہوریت زبوں حال ہے چند ماہ پہلے یہ سال تمام ہو توعہد ِ رفتہ کا ایک اور باب نہ جانے کہاں جاچھپاہے ۔معلوم نہیں ہماری عمرکا ایک سال اور کم ہوگیا یا زیادہ بہرحال تین ماہ پہلے […]
