سابق شوہر کو سزائے موت، وجیہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ آگیا
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ کے سابق سسر حریت اللہ اور ملازم سلطان […]