پاکستان

گورنر راج کی آئن میں جگہ موجود ہے ، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس پر حملہ کیا گیا ، امن و امان کی صورتحال اور حالات ہاتھ سے نکلنے پر گورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں ہم خدمت پر […]

Read More
پاکستان

سونے کی قیمت میں اضافہ ، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے ۔ 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے بڑھ کر 130572 روپے ہے جبکہ […]

Read More
کھیل

پاکستانی ٹیم معیاری ٹیم ہے، ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، ٹیم ساؤتھی

پاکستانی ٹیم معیاری ٹیم ہے، ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہو گی ، ٹیم ساؤتھی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی نے کہا کہ پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں ایک بڑا خطرہ ثابت ہو گی کیونکہ وہ ایک معیاری ٹیم ہے جسے شکست دینے کیلئے ہمیں ان سے اچھی کرکٹ کھیلنا پڑے گی۔ […]

Read More
دنیا

قابض اسرائیلی فوج نے 9 فلسطینی بچوں کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی فوج نے 9 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ ا ان اغوا کیے گئے افراد میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ اغوا کی یہ کارروائیاں رام اللہ اور الخلیل کے مختلف علاقوں میں جمعہ اور ہفتے کی رات اور ہفتے کی صبح سویرے پیش آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی قابض […]

Read More
پاکستان

ملک کو اضطراب کا شکار کیا جا رہا ہے ، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایک نیا ڈرامہ رچایا گیا ہے، ملک کو اضطراب کا شکار کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پہلے خبر آئی تو ہم سب پریشان ہوئے، ہم […]

Read More
پاکستان

کسانوں کیلئے سکھ کا سانس،حکومت کا زراعت کیلئے بڑے پیکج کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے ’کسان پیکج‘ کے تحت کسانوں کو 1800 ارب روپے کے قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی ترقی کے لیے کسانوں کے مسائل کا حل بہت اہم ہے، پاکستان کی معاشی ترقی کا انحصار زرعی ترقی پر ہے،ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم […]

Read More
پاکستان

کمرشل گیس استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر ، حکومت نے فی یونٹ قیمت بڑھا دی

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے کمرشل گیس صارفین کیلئےگیس فی یونٹ قیمت میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس کی قیمت میں 1480 روپے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے،جبکہ گیس کی قیمت فی یونٹ1283 روپے سے بڑھا کر […]

Read More
دنیا

روس سعودی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی

روس نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں سالانہ خطاب کے دوران کہا کہ براکس گروپ میں سعودی عرب کی شمولیت کی حمایت کرتے ہیں۔ صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ امریکا کو چاہئے کہ شہزادہ محمد بن سلمان […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا ایک بار پھر مزید مہنگا، آج قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے اضافے سے […]

Read More
پاکستان

زائید فیول ایڈجسمنٹ چارجز، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحقیقات کی ہدایت

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیرکو ہدایت کی ہے کہ پورے ملک کے بجلی کے زائد بلوں کی تحقیقات عمل میں لائیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اگست میں بجلی کے زائد بلوں اور ایڈجسمنٹ چارجز سے متعلق بحث ہوئی، جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی […]

Read More