کامیاب مذاکرات اورمعاشی صورتحال!
قارئین کرام !وطن عزیز پاکستان میں معاشی صورتحال کے حوالے سے جتنا کام موجودہ دورہ حکومت میں ہورہا ہے شاید ہی اِس سے پہلے معاشی صورتحال کی بہتری اور مستقبل کومدنظررکھتے ہوئے اتنا کام کیاگیا ہو۔وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمدشہبازشریف نے اپنا منصب سنبھالتے ہی سب سے پہلا کام معاشی صورتحال کی بہتری کیلئے […]