کالم

مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عصمت دری بطور جنگی ہتھیارساجد اقبال

  ہرسال 19جون کوجنگ میں عصمت دری کے خاتمہ کا دن بھی منایا جاتا ہے مگربھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں   عصمت دری کو ہمیشہ سے بطور ہتھیار استعمال کیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر  میں بھارتی سیکورٹی فورسز اور آزادی کا مطالبہ کرنے والوںکے درمیان محاذآرائی آج بھی جاری ہے ۔  بھارتی فوج، پولیس اور نیم […]

Read More
کالم

مقبوضہ کشمیر میں ہیومن رائٹس کمیشن کی بندش کو 5سال مکمل

جموں کشمیر کے ہیومن رائٹس کمیشن کی بندش کو پانچ سال مکمل، جموں کشمیر کی تاریخ بھارتی مظالم سے بھری پڑی ہے جبکہ مودی کی اقتدار پر قابض ہونے کے بعد بھارتی مظالم سنگین شکل اختیار کر چکے ہیں۔ اگست 2019 میں مودی سرکار نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن کرتے ہوئے آرٹیکل 370 کی تنسیخ […]

Read More
کالم

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کی سازش

نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے ادھم پور میں سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دیکر وہاں ریاستی انتخابات بھی کرائے جائیں گے۔ آرٹیکل 370 کو سیاسی فوائد کےلئے نافذ کیا گیا تھا اور اس کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر کی حالت تبدیل […]

Read More
کالم

مقبوضہ کشمیر و مقبوضہ فلسطین، غاصبوں کے قبضے میں

مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین دو علیحدہ خطے اور جدا مسائل ہیں مگر ان مسائل کا حل ایک ہی ہے۔دونوں مسئلوں کے مابین مشترکات پائی جاتی ہیں۔پہلی مشترک بات یہ ہے کہ دونوں خطوں پر دو الگ الگ شکل مگر ایک ہی ذہنیت کے سامراج نے غاصبانہ قبضہ کیا۔یعنی 1947 میں پاکستان کی آزادی کے […]

Read More
کالم

مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر ہڑتال

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں کشمیریوں کے ووٹ حاصل کرنے اور مقبوضہ وادی میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کےلئے وادی کا دورہ کر رہے ہیں۔ جبکہ کل جماعتی حریت کانفرنس نے نریندر مودی کے مقبوضہ جموں کشمیر کے جموں کے دورے کی مخالفت میں مکمل ہڑتال کرنے اور یوم سیاہ منانے کی اپیل […]

Read More
پاکستان

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، نگران وزیراعظم

مظفر آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کےرہائشیوں کو ہم پاکستانی شہری سمجھتے ہیں۔ اپنے شہریوں […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کا ناقابل تنسیخ حق حاصل ہے۔ بین الاقوامی […]

Read More
خاص خبریں

بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا گیا۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا عالمی برادری سے بھارتی سفاکانہ پالیسیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ءپلوامہ میں بھارتی فوجی قافلے پر ہونے والے حملے کے وقت ستیہ پال مقبوضہ کشمیر کے گورنر تھے،اور تمام پس وپیش سے اچھی طرح آگاہ تھے۔ان کے تازہ انٹرویو نے مودی حکومت کے پلوامہ حملے کے سارے بیانیہ کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں۔ معروف صحافی کرن تھاپرکو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے […]

Read More
کالم

مقبوضہ کشمیر میں جعلی ادویات کی فراہمی

مقبوضہ کشمیر میں ڈاکٹروں کی تنظیم ’ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آف کشمیر‘نے مقبوضہ علاقے کو جعلی ادویات کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نہ صرف میڈیکل سٹورز بلکہ ہسپتالوں میں بھی نقلی ادیوات کی بھرمار ہے۔ نقلی ادویات کے کاروبار کا علم بھارتی حکومت، کٹھ پتلی انتظامیہ اور خفیہ ایجنسیوں کو بھی ہے جبکہ […]

Read More