پاکستان موسم

لاہور کا موسم آج گرم وخشک رہے گا ، بارش کا کوئی امکان نہیں

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق باغی شہر لاہور کا آج کم سے کم درجہ حرارت 26 اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 69 […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث 8 پروازیں منسوخ

موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے کراچی، لاہور، اسلام آباد کی 8 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 14 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا بھی شکار ہوئی ہیں۔نجی ایئر لائن کا انتظامی بحران دوسرے دن میں داخل ہو گئے ہے جس کی وجہ سے فلائٹ […]

Read More
پاکستان

موسم کی خرابی ، اسلام آباد ائیر پورٹ پر پروازوں کو لینڈ نگ میں دشواریٰ

موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد ایئر پورٹ پر پروازوں کو لینڈنگ میں دشواری ہو رہی ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق 3 غیر ملکی پروازوں کو اسلام آباد اترنے کے لیے ایک گھنٹے سے زائد چکر کاٹنے پڑے۔نجی ایئر لائن کی مسقط کی پرواز پی ایف 735 کو پشاور اتارا گیا جبکہ ریاض اور […]

Read More
پاکستان

الیکشن کے روز موسم کیسا رہے گا؟شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

پاکستان میں عام انتخابات کے دن 8 فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔موسمیات کے تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک کے کئی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔8 فروری کو موسم […]

Read More
موسم

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا تاہم شہید بے نظیر اور سکرنڈ میں […]

Read More
موسم

موسم کے تیور بدل گئے ۔۔۔!!!محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقون میں آندھی او ر گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور بیشتر علاقون میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم کشمیر کشمیر ، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش […]

Read More
موسم

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا

کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اپریل کے معمول کے اوسط سے زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہاہے ۔آج کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیاگیا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے […]

Read More