ویلڈن مولانا صاحب اورچٹھہ صاحب
ویلڈن مولانا فضل الرحمن کیونکہ آپکے ضمیر کی آواز کے بعد کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ بھی نیند سے بیدار ہوگئے جنکا ببانگ دہل کہنا ہے کہ ہم نے 8 فروری کی شب راولپنڈی سے 13 لوگوں کو جتوایا اور ہارے ہوئے امیدواروں کو پچاس پچاس ہزار کی لیڈ میں تبدیل کرتے ہوئے راولپنڈی ڈویژن […]