خاص خبریں

میانوالی ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک

پنجاب کے ضلع میانوالی میں مکدروال کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے سات دہشت گرد مارے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8 دہشت گرد فرار ہوگئے، دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ فرار ہونے […]

Read More
پاکستان

میانوالی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

میانوالی میں 2 اکتوبر کو پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف سٹی تھانے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج کی گئی۔پولیس پر پتھرا، فائرنگ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ایف آئی آر میں 22 نامزد اور 25 نامعلوم افراد کے […]

Read More
پاکستان

میانوالی میں بھی تجاوزات کیخلاف آپریشن

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح میانوالی میں بھی انسداد تجاوزات آپریشن شروع کیا گیا۔پنجاب حکومت کی ہدایات پر میانوالی کے بازاروں اور اہم شاہراہوں سے تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشن جاری ہے۔دکانداروں کو تجاوزات ختم کرنے کے نوٹس جاری کر دیے گئے اور مقررہ تاریخ کے بعد آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب […]

Read More
کالم

میانوالی ریلوے اسٹیشن۔۔۔!

سناٹا اور ہُو کا عالم تھا، چاروں اطراف میں دیکھا، نہ بندہ اور نہ ہی بندے کی ذات۔پھر بک سٹال کی طرف بڑھا ،جس سے ہم کتابیں، اخبارات اور رسائل خریدتے تھے لیکن وہ سٹال غائب تھا،یہاں پر پکوڑے بنتے تھے، دل للچایا اور منہ میں پانی آگیا، چلوپکوڑے کھالیتے ہیں لیکن پکوڑے بنانے والے […]

Read More
خاص خبریں

میانوالی ،قبول خیل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، جوابی کارروائی میں فرار

میانوالی میں قبا خیل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق رات کی تاریکی میں 12 سے 13 دہشت گردوں نے پولیس گیٹ پر تین اطراف سے حملہ کیا، پولیس نے بہترین حکمت عملی سے حملہ ناکام بنا دیا۔حکام کے مطابق پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے تمام دہشت […]

Read More
جرائم

میانوالی میں بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

میانوالی میں ناخلف بیٹے نے با پ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔افسوسناک واقعہ داﺅد خیل پیش آیا جہاں بیٹے نے باپ کی جان لے لی واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل مین لیکر ہسپتال منتقل کردیا ، ملزم کیخلاف […]

Read More
جرائم خاص خبریں علاقائی

میانوالی میں تیز رفتار کوچ نے دو بچوں کو کچل دیا

میانوالی میں تیز رفتار کوچ نے دو بچوں کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق بھٹیاں والا سرگودھا روڈ پر تیز رفتار کوچ نے سکول سے واپس آنے والے دو بچوں کو کچل دیا۔ ایک جاں بحق دوسرے کی حالت تشویشناک۔ سکول کے پہلے دن چھٹی کے وقت گھر واپس آتے ہوئے دو بچے تیز رفتار […]

Read More
جرائم علاقائی

میانوالی چھدرو روڈ پر ایک شخص قتل،جہاز چوک پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

میانوالی کے عالاقہ منگل والا چھدرو روڈ پر ایک شخص قتل۔ جہاز چوک پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح منگل والا سے چھدرو جانے والی سڑک پر شیراحمد نامی شخص کو قتل کردیا گیا مقتول کا تعلق چھدرو سے تھا اور یہ قتل کےایک کیس کے سلسلہ […]

Read More