میں یا کوئی نہیں
میں ایک جمہوری انسان ہوں اور میری جمہوریت سے وابستگی کسی مصلحت کی پیداوار نہیں، بلکہ گھٹی میں ملی ہے۔ لیکن زندگی میں ایک بار میرا یقین ڈگمگایا: 1999کی فوجی بغاوت کے بعد کے دو تین ماہ، جب ذہن یہی پوچھتا رہا کہ بڑا آمر کون؟وہ سویلین وزیراعظم جو امیرالمومنین بننے کے خبط میں مخالف […]
