مجھے ساری زندگی کیلئے نکالنے والے خود استعفے دے رہے ہیں ، نواز شریف
نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ مجھے تاحیات نااہل قرار دیا گیا ہے، میں آپ کے سامنے کھڑا ہوں، جن لوگوں نے مجھے تاحیات نکالا وہ آج استعفیٰ دے کر گھر جارہے ہیں۔ راستے میں بہت زیادہ ٹریفک تھی، ملک کی سب سے خوبصورت دھاتی سڑک پہلے بنائی گئی، پھر راولپنڈی […]