پاکستان

ریاست کو ہتھیار اُٹھانیوالوں سے الگ طریقے سے ڈیل کرنا چاہیے ، نگران وزیراعظم کا عدالت میں پیش ہوکر بیان

لاپتہ بلوچ طلباءکے کیس میں طلب کیے جانے پر عزت مآب وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو طلب کرلیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی بلوچ لاپتہ طلباءکی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کررہے ہیں۔اٹارنی جنرل منصور […]

Read More
خاص خبریں

بلوچ طلباءکی عدم بازیابی کیس ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلباءکی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلباءکی عدم بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے استدعا کی […]

Read More
پاکستان

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، نگران وزیراعظم

مظفر آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کےرہائشیوں کو ہم پاکستانی شہری سمجھتے ہیں۔ اپنے شہریوں […]

Read More
اداریہ کالم

نگران وزیراعظم کاایک تقریب سے خطاب

پاکستان ایک آزاداورخودمختارریاست ہے جس کااپناایک آئین، قوانین، ضابطے اورنظام موجود ہے جس کے تحت قانون نافذ کرنے والے ادارے، انصاف فراہم کرنے والے ادارے اور قومی وصوبائی اسمبلیوں جیسے ادارے موجود ہیں ان اداروں میں بنائے جانے والے قوانین پر انتظامیہ عمل کرواتی ہے تاکہ ملک میں ہرچیز قانون وآئین کے ضابطے کے تحت […]

Read More
اداریہ کالم

نگران وزیراعظم کاکامیاب دورہ چین

نگران وزیراعظم جوان دنوں برادردوست ملک چین کاکامیاب دورہ کرکے وطن واپس آچکے ہیں نے اپنے دور ے کے دوران ملک کی معیشت کوبہتربنانے اوردونوں ممالک کے مابین باہمی تجارت کے فرو غ کے لئے تاریخی، مفید اوریادگارمعاہدے کئے ہیں یہ معاہدے ایروسپیس، ڈیجیٹل اکانومی ،کان کنی، صنعت، صحت کے معاملات کے حوالے سے ہیں […]

Read More
اداریہ کالم

نگران وزیراعظم کی چینی قیادت سے ملاقات

نگران وزیراعظم اپنے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے دوران اسٹریٹجک تعاون کو جاری رکھنے اوراسے مزیدآگے بڑھانے کے لئے اپنی چینی ہم منصبوں کے ساتھ مذاکرات کرچکے ہیں اور دونوں ممالک کی قیادت نے اس بات پراتفا ق کیاہے کہ وہ اسے مزیدآگے بڑھائیں گے کیونکہ اسی میں دونوں ممالک کی بقاءمضمر ہے […]

Read More
کالم

نگران وزیراعظم کا ویژن:تیز رفتار ترقی کا سفر

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے ویژن کے تحت خطے کی ترقی کے لیے شروع کیے گئے منصوبوں کو فعال بنانے پر کام جاری ہے، یہ ایک تاریخ ساز پیش رفت ہوگی۔ پاکستان کو ترقی کے مربوط اور پائیدار ترقی کے سفر سے جوڑنے کے لیے نگران وزیراعظم کا مجوزہ دورہِ چین بھی انتہائی اہم […]

Read More