واشنگٹن ، وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتیں ، مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں ہو رہی ہیں جس میں مختلف شعبوں میں شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق کیا جا رہا ہے۔ محمد اورنگزیب کی اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون اور شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ بڑھانے […]