پاکستان خاص خبریں

اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری اجتماعی کوششوں سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔بعد ازاں کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چند روز قبل […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا دورہ کراچی اور کاروباری شخصیات سے ملاقات

بدھ کو کراچی میں معروف کاروباری شخصیات اور سندھ کابینہ کے ارکان سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اہم ملاقاتیں کیں،اور ان کے مسائل سنے،کراچی کی عوام کا بنیادی مسئلہ پبلک ٹرانسپورٹ کا ہے اس ضمن میں وزیراعظم نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کے لیے 150بسیں دینے کا اعلان کیا اور کہا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات ، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعلیٰ ہاوس پہنچے، جہاں صوبائی وزراءنے شہبازشریف اور وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی کا استقبال کیا۔ شاہ سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی۔ملاقات میں وزیر اعلیٰ […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

پاکستان کے تین روزہ دورے پر پہنچنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماو¿ں کی وزیراعظم ہاو¿س میں ون آن ون ملاقات ہوئی اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں ون آن ون ملاقات ہوئی۔ تعاون کے […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

پاکستان کے تین روزہ دورے پر پہنچنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماو¿ں کی وزیراعظم ہاو¿س میں ون آن ون ملاقات ہوئی اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں ون آن ون ملاقات ہوئی۔ تعاون کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ اور کابینہ کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔وزیراعظم اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری پر بھی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پر عزم ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بجلی چوری روکنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارشیں ہو رہی ہیں جس سے پن بجلی کی پیداوار بڑھے گی، این ڈی ایم۔ اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ […]

Read More
دنیا

ایران کیخلاف جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے ، بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو بتا دیا

جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو واضح طور پر کہا کہ وہ ایران کے خلاف جارحانہ کارروائی میں حصہ نہیں لیں گے۔امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف جارحانہ […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہبا زشریف کی روضہ رسول پر حاضری ، نوافل ادا کئے

سعودی عرب میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں عشاءاور نوافل کی نماز ادا کی۔شہبازشریف نے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا بھی کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی روضہ رسول پر حاضری دی اور سلام پیش کیا۔ عالم اسلام کے لیے دعا کی۔قبل ازیں گورنر مدینہ […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں نواز شریف شامل نہیں ، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم کے وفد میں ان کی فیملی شامل ہے تاہم نواز شریف شامل نہیں ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ہماری حکومت آنے سے تاجروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے […]

Read More