پاکستان

وزیراعلی پنجاب کا 2 روز کے اندر اسپتالوں میں ریڈ اور بلیو کوڈ ایمرجنسی سسٹم نافذ کرنے کا حکم

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعلی نے 2 روز کے اندر اسپتالوں میں ریڈ اور بلیو کوڈ ایمرجنسی سسٹم نافذ کرنے کا حکم دیا۔ اجلاس میں سی ایم ہیلتھ ویجیلنس اسکواڈ کے قیام کا اصولی فیصلہ کیا گیا جبکہ دوران ڈیوٹی نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے موبائل […]

Read More
پاکستان

وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت محرم الحرام کے انتظامات کیلئے اجلاس، انتظامیہ سے پلان طلب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرِصدارت محرم الحرام کے انتظامات کے لیے اجلاس ہوا، اس دوران وزیراعلی نے انتظامیہ سے فوری ہنگامی پلان طلب کر لیے ہیں۔ ساتھ ہی وزیراعلی نے کوڈ آف کنڈکٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ خلاف ورزی پرزیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے۔ وزیرِ اعلی نے […]

Read More
پاکستان

پوری قوم نے ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح ملکی سلامتی میں حصہ ڈالا، وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی و عسکری قیادت سب کی اچھی نیت تھی، ملکی سلامتی کے لیے سب نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔مریم نواز نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ ملک ہے تو ہم ہیں، یہ زمینیں ہیں، خوشحالی ہے، نفرت کی سیاست […]

Read More
پاکستان

پاکستان کا جواب تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا جواب تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔یہ بات انہوں نے لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آپریشن بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ جوابی کارروائی نہیں، تاریخی اعلان ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

وزیراعلی پنجاب کو مہنگائی میں کمی پر مبارکباد کس نے دی؟

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی عارف محمود گل اور آغا علی حیدر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیاسی امور اور صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ارکان اسمبلی نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو مہنگائی میں کمی پر مبارکباد دی۔ […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی فراہمی ستمبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہوگی

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شروع کیے جانے والا وزِیراعلی پنجاب کسان کارڈ کی فراہمی ستمبر کے پہلے ہفتے سے شروع کر دی جائے گی۔محکمہ زراعت کے سیکریٹری افتخار علی سہو کے مطابق کسان کارڈز کی فراہمی کے لیے محکمہ زراعت کے دفاتر میں سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں۔افتخار علی […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا، لیسکو نے مریم نواز کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا۔لیسکو کے پہلے 4 بیجز میں صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دے دیا گیا، پہلے چار بیجز کو بل جاری ہونے کے بعد دوبارہ اپ […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی۔ملاقات میں اقتصادی تعاون اور ٹیکنیکل ایجوکیشن میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔مریم نواز نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن کو سراہا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جرمنی واقعے میں […]

Read More
پاکستان

ماڈل بازار عام آدمی کیلئے ہرصورت اچھی چیز ملنی چاہیے ، وزیراعلیٰ پنجاب

مریم نواز نے کہا ہے کہ ماڈل بازار عام آدمی کے لیے ہیں ان میں ہر صورت اچھی چیز ملنی چاہیے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین اور ممبر قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر نے ماڈل بازار پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلی نے مڈال بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع […]

Read More
پاکستان

عید الاضحی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ عید الاضحی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں عیدالاضحی کے انتظامات اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔صوبے میں جانوروں کا فضلہ نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد کر دی […]

Read More