وزیر اعلی کے پی علی امین کو ہٹانے کی کوئی بات نہیں چل رہی، جنید اکبر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما جنید اکبر کا کہنا ہے کہ میرے اور وزیر اعلی کے پی کے درمیان بھی اختلاف تھا، پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں، اس کا پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑتا، علی امین کو ہٹانے کی کوئی بات نہیں چل رہی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]