اگر بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر جنگ ہو سکتی ہے،وزیر دفاع
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر جنگ ہو سکتی ہے۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر جنگ کی صورت میں ساری ذمے داری بھارت پر عائد ہو گی۔خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حالات کو بڑھاوا […]