ٹرمپ کا کاملا ہیرس کیساتھ ایک اور مباحثہ سے انکار
ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے میں حصہ نہیں لوں گا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مباحثہ جون میں بائیڈن اور دوسرا کاملا ہیرس کے ساتھ ہوا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید […]
