پاکستان

ٹیکس میں اضافے پر تنخواہ دار طبقہ شدید پریشان

تنخواہ دار طبقہ حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں اضافے سے کافی پریشان ہے۔سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ اس مہنگائی میں ٹیکسوں میں اضافے کے بعد تنخواہوں میں اضافے کا کوئی فائدہ نہیں۔پرائیویٹ ملازمین کا کہنا ہے کہ تنخواہ نہیں بڑھ رہی، ہر سال ٹیکس میں اضافے سے جینا مشکل ہو گیا ہے۔

Read More
پاکستان

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے اپنے لاسز پورے کرنے کے لیے اوگرا کے ساتھ مل کر آسان راستہ تلاش کیا اور صارفین […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

انتخابی مہم کی تیاریاں؛ ن لیگ نے انتخابات کیلیے 9 نکاتی ایجنڈا تیارکرلیا

ملک میں انتخابی مہم کی تیاریوں کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کے لیے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق مسلم لیگ ن آئندہ عام انتخابات کے لیے وضع کردہ 9 نکاتی ایجنڈے پر الیکشن مہم کرے گی جس میں سرکاری اور انتظامی امور کے اخراجات میں کمی بھی […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے تمام بینکوں،ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹیز سمیت تمام ہاؤسنگ سوسائٹیوں ،سول ایوی ایشن ،صوبائی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹس سمیت مجموعی […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر چالیس فیصد اضافی ٹیکس وصولی کو معطل کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر چالیس فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق 8 دسمبر تک معطل کرتے ہوئے ایف بی آر اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔نجی بینک کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کی۔ درخواست […]

Read More
علاقائی

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کیخلاف تحریک شروع کرنے کااعلان

سخا کوٹ:تحریک اتحاد قبائل ملاکنڈ نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ اور ملاکنڈ لیویز کی جگہ ریگولر پولیس تعیناتی کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔تحریک اتحاد قبائل ملاکنڈ کے صدر شفیع اللہ خان سواتی اور جنرل سیکرٹری حاجی امیر زمان خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان اور قائد اعظم […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک ہونے پر ایف بی آر کے2افسران معطل

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مبینہ طورپر آرمی چیف کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک میں ملوث گریڈ18کے دوافسران کو عہدوں سے ہٹا کر تحقیقات شروع کردیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی فیملی کی ٹیکس ریٹرن لیک ہونے کیلئے لاگ اِن آئی ڈی اور پاس ورڈ کے استعمال کے […]

Read More