معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرکے نیا ریکارڈ بنالیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 720 پر بند ہوا ہے۔عارف سکیورٹیز کے جاری کیے گئے ریسرچ نوٹ کے مطابق سیاسی صورتحال کے سبب کاروباری ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا ہے اور کاروباری حجم کم رہا۔مارکیٹ میں 10 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کے سودے 3 ارب 20 کروڑ روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 90 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 333 ارب روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے