معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی قیمت کم ہو گی، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 350 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 53 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 301 روپے کم ہوکر 131301 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی […]

Read More
پاکستان

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا

لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔ شریف فیملی نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ سفارتی پاسپورٹ ہونے کے سوال پر نوازشریف نے تصدیق کردی۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ سفارتی پاسپورٹ میرے پاس کئی […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ، 35 نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد میں ڈینگی بےقابو ہو گیا۔ ایک دن میں مزید 35 افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی۔ ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 35 کیسز سامنے آئے۔ شہری علاقوں میں 14 جبکہ دیہی ایریاز میں21 کیسز سامنے آئے۔ پمز اسپتال میں ڈینگی کے 9 ، فیڈرل جنرل […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف شہید کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

مقتول صحافی ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صحافی ارشد شریف کو قریب سے گولیاں ماری گئیں۔ ابتدائی پورسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کو دو گولیاں لگیں جس کی وجہ سے انکی موت واقع ہوئی۔ ایک گولی سر اور دوسری پھیپھڑوں کے قریب ماری گئی۔ رپورٹ کے […]

Read More
پاکستان

شفاف تحقیقات کیلئے صرف چیف جسٹس پر اعتماد ہے ، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بیان جاری کیا کہ شفاف تحقیقات کے لیے صرف چیف جسٹس پر اعتماد ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے بیان جاری […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ن لیگ کو آخری وارننگ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو نوٹسز جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر دائر درخواست کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے […]

Read More
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 ء سیمی فائنل میں بھارت کو بد ترین شکست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انگلش اوپنرز نے بھارتی گیند بازوں کا بھرکس نکال دیا۔ انگلش اوپننگ جوڑی کی دھواں دار جارحانہ بیٹنگ دیکھنے میں آئی۔ گراؤنڈ کے […]

Read More
پاکستان

سونا ایک بار پھر مزید مہنگا، آج قیمت آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 53 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی قدر ایک ہزار 30 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 31 ہزار 602 روپے ہوگئی ہے۔ […]

Read More
پاکستان

بلاول بھٹو کی برطانوی اور فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شرم الشیخ میں برطانوی اور فرانسیسی ہم منصبوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے درمیان ملاقات ہوئی۔ بلاول بھٹو زرداری اور فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے درمیان ملاقات کے موقع پر وزیرمملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر بھی […]

Read More
دنیا

بھارت امریکہ تعلقات میں قربتیں بڑھنے لگیں

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام جماعتوں کو اپنے معاملات بات چیت سے حل کرنے چاہیے ۔ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ سرد جنگ میں شروع ہونے والے روس اور بھارت کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔امریکا […]

Read More