انٹرٹینمنٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے دور کے ڈراموں کے حوالے سے برہمی کا اظہار کردیا۔

اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں سینئر اداکارہ نے ڈراموں کے حوالے سے بات کی ہے۔ ان کی ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے ماضی کے ڈراموں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ پہلے جب ڈرامے اچھے ہوتے تھے تو ڈراموں کے نام بہت اہم ہوتے […]

Read More