بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.2°C
Monday, 20 July 2026 | پاکستان: 6 صفر 1448

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے دور کے ڈراموں کے حوالے سے برہمی کا اظہار کردیا۔

Wednesday, 21 February, 2024

اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں سینئر اداکارہ نے ڈراموں کے حوالے سے بات کی ہے۔

ان کی ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے ماضی کے ڈراموں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ پہلے جب ڈرامے اچھے ہوتے تھے تو ڈراموں کے نام بہت اہم ہوتے تھے، ان کا نام بہت سوچ سمجھ کر اور ڈرامے کی کہانی کے مطابق رکھا جاتا تھا جس کا بہت اثر ہوتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں ڈراموں کے بہت ہی عجیب و غریب نام ہیں جیسے کل موہی، بدنصیب، میں طلاق دے دو۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *