پاکستان

پاکستان میں عمران خان تک محفوظ نہیں، بھارت وہاں ایشیا کپ کھیلنے کیوں جائے؟ ہربھجن سنگھ

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شرکت کے حوالے سے بیان دیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کو رواں سال ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنی ہے جبکہ بھارت نے پاکستان میں ٹیم بھیجنے سے انکار کیا ہوا ہے، اس کا مؤقف ہے […]

Read More