پاکستان

حکومت کا چائےاور گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی چائےاور گھی سستا کردیا گیا ۔چائے 45 روپے سے 845 روپے تک سستی کردی گئی جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں9 روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا […]

Read More
پاکستان

سابق شوہر کو سزائے موت، وجیہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ آگیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ کے سابق سسر حریت اللہ اور ملازم سلطان […]

Read More
پاکستان دنیا

مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش

مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش جس کی ویڈیو بے شمار ٹویٹر صارفین نے دیکھی ۔ تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باوجود زائرین کا طواف معمول کے مطابق جاری ہے ۔میڈیا کا کہنا […]

Read More
پاکستان

فیصل واوڈا نے چھرا گھونپا ہے، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی زیدی کا کہنا تھا کہ اختلاف پارٹی سے ممکن ہے فیصل واوڈا نے چھرا گھونپا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زید ی نے کہا ہے کہ اختلاف رائے پارٹی میں ممکن ہے ، ان کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا نے […]

Read More
پاکستان

جرائم پیشہ عناصر کی آگئی شامت،وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے لاہور میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کا حکم دیتے ہوئے 15 دن میں رپورٹ مانگ لی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو پُرامن ماحول فراہم کرنے […]

Read More
پاکستان

پارٹی مؤقف کیخلاف بات کرنے پر میجر (ر) خرم حمید کی بنیادی رکنیت ختم

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے میانوالی کے ضلعی صدر سلیم گل خان نے بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خرم حمید روکھڑی کی بنیادی رکنیت پارٹی پالیسی […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیر تعلیم کا بڑا دعویٰ، عمران خان کو ریسکیو کرنے والے افراد معطل

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے بیان جاری کیا ہے جس ریسکیو ورکر نے عمران خان کو فرسٹ ایڈ دی اسے معطل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ورکر کا کہنا ہے عمران خان کی ٹانگ پر معمولی سا زخم تھا۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویرحسین نے کہا […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف شہید کے قتل میں ملوث خرم اور وقار ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کو سازش قراردیا اور دونوں بھائی وقار اور خرم کو اس گھناؤنے کام کا ذمہ قرار دیا ۔ نجی چینل کے پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان دیا ہے کہ دونوں بھائیوں، وقار اور خرم نے کینیا کی […]

Read More
پاکستان

نواز ،شہباز میٹنگ ، آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلہ متوقع

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقاتوں کے دوران اہم فیصلے کیے گئے ہیں، ملاقات میں اصولی […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے، آج قیمت کیا رہی ؟

امریکی ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے باعث پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 221 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر […]

Read More