دلچسپ اور عجیب

عمران خان کے کنٹینر کی زد میں آنے والی خاتون رپورٹر جاں بحق

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران چینل 5 کی رپورٹر صدف نعیم ،عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جان کی بازی ہار گئیں ،صدف نعیم سینئر صحافی مرحوم ضیا شاہد کے پروگرام پرانے گیت پرانی غزلیں کو ہوسٹ کرتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ تیسرے روز مریدکے […]

Read More
پاکستان

نیدر لینڈ کو شکست، کیا پاکستان فائنل میں پہنچ پائے گا ؟

پرتھ: پاکستان نے ورلڈ کپ کے 29ویں میچ میں نیدر لینڈز کو باآسانی 6 وکٹس سے شکست دے دی ہے۔ نیدر لینڈز نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 92رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان نے 92 رنز کا مقررہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 13.5 اوورز میں پورا کرلیا، پاکستان کی جانب سے اوپنر محمد […]

Read More
پاکستان

کیا انتخانات ہونے جارہے ہیں؟ ،وفاقی وزیر نے واضح کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے الیکشن پر بات نہیں ہوگی، باقی معاملات پر مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ حکومت مذاکرات کیلئے تیار ہے، میں یا مسلم لیگ (ن)اکیلے فیصلہ […]

Read More
پاکستان

فیصلہ کن مرحلہ آن پہنچا ہے ، اسی ماہ عمران خان کی غلط فہمی دور ہو جائی گی ، خواجہ آصف

وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے نومبر کو سیاسی طور پر فیصلہ کن مہینہ ثابت ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا بے پناہ تگو دوہ کے باجود عمران خان جتنے کارکنان کو اکھٹے کر سکے ہیں سب […]

Read More
پاکستان

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی اور سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو لاہور کے نجی اسپتال سے گرفتار کرنے کی اطلاع […]

Read More
پاکستان

ڈی آئی خان، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید

ڈی آئی خان میں پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس دوران 2 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق درازندہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، فائرنگ کے تبادلے میں نائیک ساجد حسین […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میری طرف سے آرمی چیف کو توسیع دینے کی آفر تک وہ یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ رجیم چینج کو نہیں روکیں گے، یہ روک سکتے تھے […]

Read More
پاکستان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کی سری لنکا کو شکست

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کے سپر 12 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور لنکن ٹیم کو جیت کے لیے 168 […]

Read More
پاکستان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی،سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا قاتل گرفتار

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نورمحمد مسکانزئی کے قتل کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف گھیر امزید تنگ کردیا گیا، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے خاران کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نور محمد […]

Read More
پاکستان

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، قیمت جانئے

گزشتہ روز سونے کی قیمت بڑے اضافے کے بعد اچانک کمی واقع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے، فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے گھٹ کر 151800روپے کی سطح پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 514روپے گھٹ کر 130144روپے کی سطح پر آگیا۔ ایک تولہ چاندی […]

Read More