پاکستان

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17ویں سربراہ کے طورپر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17ویں سربراہ کے طورپر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں اور باضابطہ طورپر اپنے عہدے کا چارج لے لیا،کمان کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں آرمی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفارتکاروں سمیت اعلیٰ فوجی وسول افسران ومعزز شہریوں کی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاک فوج کی حکومت سے ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کی درخواست

پاک فوج نے حکومت سے ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کی درخواست کر دی، ترجمان پاک فوج کے مطابق سانحے کو جواز بنا کر من گھڑت باتیں کی جا رہی ہیں، ادارے پر الزام تراشی کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کی جانب سے […]

Read More
پاکستان

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں جعفر آباد کے 34 سالہ شہری نظر محمد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آو) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 19 ستمبر کو بین الاقوامی سرحد پار افغانستان کے اندر سے دہشت گردوں […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کا جوابی وار

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ پاک فوج میں ساری تقرریاں میرٹ پر ہوتی ہیں،کیا عمران خان نے تقرریاں میرٹ پر کیں۔ تفصیئلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان جاری کیا ہے کہ کیا عثمان بزدار اور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کی تقرری میرٹ پر تھی؟ عمران خان اس بات کا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 34 افراد لقمہ اجل، ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں

اسلام آباد ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں بدستور جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 34 افراد جاں بحق ہوگئے، 50 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر پہنچا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب کی تباہ کاریوں سے ملک کے مختلف صوبوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 34 افراد جان کی بازی […]

Read More
پاکستان جرائم

پاک فوج کا کالعدم ٹی ٹی پی کی سوات میں موجودگی غلط فہمی قرار

پاک فوج نے سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی موجودگی کی خبروں کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چند روز پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی سوات میں […]

Read More