پاکستان

مخالفین میری مقبولیت سے خائف ،بانی تحریک انصاف نے جو کچھ بویا وہی کاٹ رہے ہیں ، سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پارلیمنٹ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی جو بوتے ہیں وہی کاٹ رہے ہیں۔ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ 8 فروری کا سورج پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی کامیابی کے وعدے کے ساتھ طلوع ہوگا۔ بانی تحریک انصاف کی مصنوعی […]

Read More
پاکستان

بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے، پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے۔اپنے ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ اعظم خان ہی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں آئی جیز اور چیف سیکریٹریز لگاتے تھے۔ جس بیوروکریٹ کو اختیارات دیے آج وہی وعدہ معاف گواہ […]

Read More
پاکستان

کوئی آپ کو لائے اور آپ اسکی نہ سنیں تو نتیجہ پی ٹی آئی کی صورت میں سامنے ہے، پرویز خٹک

سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ہٹ دھرمی کرتے اور کسی کی نہیں سنتے تھے صرف اپنی چلاتے تھے۔پرویز خٹک کا کہنا تھا آپ سارا وقت کسی سے اپنی خدمت نہیں کرواسکتے کچھ سننا بھی پڑتا ہے فیصلے یکطرفہ نہیں ہوتے لیکن خان صاحب […]

Read More
خاص خبریں

’کے پی کو ترقی کی ضرورت نہیں‘ پرویز خٹک کا بانی پی ٹی آئی پر منصوبے بند کرنے کا الزام

سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی کے) پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی پر صوبے کے ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کہتے تھےکہ خیبرپختونخواکو ترقی کی ضرورت نہیں۔مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی […]

Read More
خاص خبریں

میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے ، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بنا سکتے تھے۔پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کا ساتھ نئے پاکستان کیلئے دیا تھا لیکن حکومت میں آکر چیئرمین پی ٹی آئی کا رویہ بدل […]

Read More
خاص خبریں

پرویز خٹک عزت کے دئرے میں رہ کر سیاست کریں، علی محمد خان کے بیان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد ، علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک عزت کے دائرے میں رہ کر سیاست کریں ۔علی محمد خان نے پرویز خٹک بارے سوال پر کہا کہ کون پرویز خٹک؟ وہ شخص جس کو چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ اور پھر وزیر دفاع بنایا تھا؟انہوں نے کہ اکہ پرویز خٹک […]

Read More
خاص خبریں

پہلی ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ورنہ ؟؟ پرویز خٹک نے اپنا اگلا لائحہ عمل بتا کر سیاسی ایوانو ں میں کھلبلی مچادی

سابق رہنما پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی چھوڑ چکا ہوں او ر اب میرا س جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔پہلی ترجیح اب اپنی سیاسی جماعت کا قیا م ہے نئی سیاسی پارٹی کیلئے رفقا ءکیساتھ مشاورت اور فائل ورک پر کام جاری ہے ، انہوں نے کہا […]

Read More
اداریہ کالم

پی ٹی آئی اور حکومت کے مابین مذاکرات کا آغاز

کاروبار حکومت چلانے کیلئے حکومت اور حزب اختلاف کے مابین رابطوں میں قدرے بہتری آئی ہے اور دونوں کے مابین تعلقات کار آئینی طریقہ کار کے مطابق چلانے پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ، پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے حکومت کے ساتھ رابطوں کیلئے صدر مملکت کو […]

Read More
پاکستان

پارلیمنٹ حملہ مقدمہ: عمران خان، پرویز خٹک کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت 9 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پارلیمنٹ حملہ مقدمے میں عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کے خلاف وفاق کی اپیلوں پر سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پارلیمنٹ حملہ مقدمے کی سماعت کی۔ سرکاری وکیل نے عدالت […]

Read More