پاکستان خاص خبریں معیشت و تجارت

پنجاب حکومت نے صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی عاید کر دی

وزیر اعلی چودھری پرویزالہی کی قیادت میں پنجاب حکومت نے تاریخ ساز اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی کا قانون نافذ العمل کر دیا۔چودھری پرویز الہی نے دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 (The Punjab Prohibation of Interest Loans Act) کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پنجاب حکومت کا بسوں میں خواتین، سپیشل اور نابینا افراد کے لئے سیٹیں مخصوص کرنے کا حکم

وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی نے نئی بسوں میں خواتین، سپیشل اور نابینا افراد کے لئے سیٹیں مخصوص کرنے کا حکم دے دیا ہے حکومت پنجاب کے مطابق سپیشل اور نابینا افراد کیلئے بس کے دروازے کے قریب سیٹیں مختص کی جائیں گی، وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی لاہور میں نئے بس سٹاپ بنانے کی ہدایت انھوں […]

Read More
کالم

سود کا خاتمہ، پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیکرٹری جنرل وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری سے ملاقات میں کہا کہ نجی سطح پر سود کا خاتمہ پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام ہے۔ معاشرتی برائیوں کا خاتمہ صرف اور صرف دینی تعلیمات پر عملدرآمد سے ہی ممکن ہے۔تنزلی کو ترقی میں بدلنے کیلئے سیرت […]

Read More
پاکستان

عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش

عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے عالمی بینک کے ملکی ڈائریکٹر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی بھی موجود تھے۔  دورانِ ملاقات سیلاب متاثرین کی […]

Read More