نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری
نئی حکومت کے آنے سے قبل ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ ڈیزل ایک روپے مہنگا ہونے کا امکان 7.50 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 1 روپے 50 پیسے مہنگا ہو سکتا ہے۔ 2.82 پیسے فی لیٹر۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 7 پیسے فی […]