ریاستی ملکیتی اداروں کے سالانہ نقصانات 905 ارب روپے تک پہنچ گئے
وفاقی ریاستی ملکیتی اداروں کے مالی نقصانات کی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق رواں سال ریاستی ملکیتی اداروں کے سالانہ نقصانات 905 ارب روپے تک پہنچ گئے، مالی سال 23-2022 میں نقصانات میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔توانائی شعبے نے 304 ارب روپے کے نقصانات کیے، حکومت نے توانائی سمیت کئی اداروں کو 1021 […]