صحت

پیپر اسٹرا کے ماحول دوست ہونے کا دعویٰ غلط نکلا

بروسلز: ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں خبردار کیا گیا ہے کہ کاغذ سے بنی اسٹرا جسے پلاسٹک اسٹرا کے متبادل ماحول دوست مصنوع کے طور پر بنایا گیا تھا دراصل ماحول دوست نہیں ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پیپر اسٹرا میں ایسے کیمیکلز بھی ہوتے ہیں جو انسانی […]

Read More