پاکستان

ارشد شریف شہید کے قتل میں ملوث خرم اور وقار ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کو سازش قراردیا اور دونوں بھائی وقار اور خرم کو اس گھناؤنے کام کا ذمہ قرار دیا ۔ نجی چینل کے پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان دیا ہے کہ دونوں بھائیوں، وقار اور خرم نے کینیا کی […]

Read More
پاکستان

نواز ،شہباز میٹنگ ، آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلہ متوقع

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقاتوں کے دوران اہم فیصلے کیے گئے ہیں، ملاقات میں اصولی […]

Read More
پاکستان

ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا، آج قیمت کیا رہی ؟

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ فی تولہ سونےکی قیمت 2250روپے بڑھ کر 155400روپے کی سطح پر آگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1929روپے بڑھ کر 133230روپے کی سطح پر آگیا،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52ڈالر کے […]

Read More
پاکستان

کے الیکٹرک نے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی

کراچی والوں کیلئے کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،بجلی کی قیمتوں میں کمی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کو کمی کا ریلیف نومبر […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ میں تین نئے ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن […]

Read More
پاکستان

کیا ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق عائشہ عمر کی وجہ سے ہے ؟

حالیہ چند دنوں سے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے سٹار کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے سٹار کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں ، اس معاملے میں پاکستانی ماڈل […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کے الوداعی دورے ، ملتان گیریژن کے افسران اور جوانوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن میں افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے سٹرائیک […]

Read More
دنیا

بھارتی سپریم کورٹ کا راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرمان کو رہا کرنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت نے مئی میں راجیو گاندھی قتل کے مجرم پیراریولن کی رہائی کا حکم دیا تھا، تامل ناڈو حکومت نے بھی مجرموں کی رہائی کی سفارش کی تھی۔ بھارتی میڈیا […]

Read More
دنیا

امریکہ کا یوکرین کیلئے مزید عسکری امداد کا اعلان

امریکا نے یوکرین کیلئےمزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فوج کے بجٹ سے یوکرین کو 400 ملین ڈالرز کی عسکری امداد ملے گی ،وائٹ ہاﺅس کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں فضائی دفاعی ساز و سامان، ہاک ائیر ڈیفنس سسٹم کے لیے میزائل شامل ہیں. وائٹ ہاﺅس کے ترجمان […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا اقدام ، آئی جی اسلام آباد کو ایک گھر رکھنے کی ہدائت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو ایک گھر رکھنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سول سرونٹس کو گھروں کی الاٹمنٹ کیس میں عدالت نے دو گھر رکھنے والوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ عدالت عالیہ نے وزارت داخلہ کے سیکشن آفیسر کو چوبیس گھنٹے میں نئے […]

Read More