ہم سے پی ڈی ایم نے نہیں ن لیگ نے رابطہ کیا ، شیری رحمن
پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم نے کسی سے زبردستی نہیں کی، ہم سے پی ڈی ایم نے رابطہ کیا تھا ن لیگ نے نہیں۔سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو استحکام اور بہتری کی طرف لے کر جائیں گے، سنی اتحاد […]