چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیےہیں اور سمری گورنر پنجاب کو ارسال کی جا رہی ہے یہ بات سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے مرکزی رھنما فواد چوہدری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی انھوں نے کہا کہ کہا کہ اگر گورنر […]