خاص خبریں

کاغذات نامزدگی کے فیصلوں پر اپیلیں آج دائر کی جائیں گی

انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے فیصلوں پر آج سے اپیلیں دائر کی جا سکیں گی۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع، قبول یا مسترد کرنے کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کا عمل آج سے 3 جنوری تک جاری […]

Read More
خاص خبریں

کاغذات جمع کرانے کا آخری دن، نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے حلقہ این اے 130 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذات جمع کرائے۔دوسری جانب پی پی 80 شاہ پور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے کاغذات […]

Read More
خاص خبریں

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آخری روز بھی جاری ہے

ملک بھر میں انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آخری روز بھی جاری ہے۔اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا رہے ہیں۔امیدوار 4:30 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں جبکہ سابق ڈپٹی […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کے قومی اسمبلی کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع

میانوالی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بانی تحریک انصاف کے کاغذات برائے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 89 میانوالی ون سے جمع ہوگئے، ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی جمع کر کے اس کی […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کیلیے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پانچ کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتا ہے، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے قومی […]

Read More
دنیا

پیوٹن نے صدارتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ صدارتی انتخابات کا عمل اگلے سال پندرہ سے سترہ مارچ تک جاری رہے گا۔دوسری جانب جنوبی ایشیا میں اہمیت رکھنے والے تین ملک نئے سال 2024 میں قومی انتخابات کے معرکے میں داخل ہو رہے ہیں۔پاکستان […]

Read More