کالم

کلر کہار کی بس اور بے لگام دنیا

جب اُس المناک صبح لاہور سے اسلام آباد جانے والی بس اپنے سفر پر روانہ ہوئی تو گویا وہ اپنے اندر پوری زندگی کا ایک عکس لیے ہوئے تھی۔ اس میں ہر عمر، ہر طبقے اور ہر مزاج کے لوگ سوار تھے۔ کوئی کاروباری غرض سے سفر کر رہا تھا، کوئی عزیزوں سے ملنے جا […]

Read More