آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم رینکنگ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلی پوزیشن سے پچھاڑ دیا ۔ A new No.1 ranked team in the @MRFWorldwide ICC Men's ODI team rankings 👏 Details 👇 https://t.co/Gbp5rkUAh4 […]