عالمی پوشیدہ قوتیں موسموں کوکنٹرول کرنا چاہتی ہیں
گزشتہ دنوں مخکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان میں اس سال مارچ اور اپریل کے مہینوں یعنی موسم بہار کے مہینوں میں زیادہ یعنی ناقابل برداشت گرمی شروع ہوجائے گی ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ موسم میں موجودہ تغیر قدرتی نہیں ہوگی بلکہ انسانوں کی چھیڑ خانی اور شرارت کی وجہ […]