ڈاکٹر شبلی صاحب کا کیا حال ہے؟
گزشتہ چند سالوں سے اسلام آباد کے دوستوں کے مابین ایک عمومی مکالمہ یہ بھی رہتا تھا کہ ؛یار ڈاکٹر شبلی صاحب کا کیا حال ہے؟ کوئی رابطہ ہوا ؟ کوئی ملاقات؟ کوئی حال احوال؟ سوال کرنے والا اور جس سے سوال کیا جارہا ہوتا ہے، دونوں اس سوال کے جواب کی اذیت سے واقف […]